About Us | Contact | Download Font

  • ریویوز
  • کچھ خاص
  • گیمنگ زون
  • آئی ٹی گورو
  • ٹیلینٹ
  • فیچرز
  • نیوز
  • ہوم
نیوز باﺋٹس
مائیکروسافٹ کے ساتھ ڈیل کرنے کو تیار ہیں، یاہو:
پروجیکٹ فیڈورا نے فیڈورا ٩ بیٹا ریلیز کردیا:
کمپیوٹر میں تاروں کی جگہ لیزر بیمز:
مائیکروسافٹ کی طرف سے Vista SP1 کی ریلیز:
فیس بُک کی طرف سے چیٹ کی سہولت بہت جلد متوقع
مزید خبریں
گیمنگ زون
میٹل گیر:۔حصہ دوئم
جہاں تک گیم کے گرافکس کا تعلق ہے تو اس بار بھی سیریز کی پہلی گیموں کی طرح 3D تکنیک کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ اینیمیٹڈ کامک بک پینلز کی مدد سے گیم کو اس خوبصورتی سے پیش گیا کہ گیم کھیلتے ھوئے کے کھیلتے ھوئے ماحول میں بہترین توازن نظر آتا ہے۔گیم کی پوری کہانی کو مکمل کرنے کے لیے کم سے کم ١٥ گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

ریویوز
IMVU
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں سائنس کے نت نئے کرشمے آئے دن نظر آتے ہیں۔ آئی ٹی کے انہی کرشموں میں IMVU شامل ہے۔ جس کو استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد ایک ملین سے بھی زیادہ ہے۔چند سالوں میں IMVU میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مسنجز سائٹس میں شامل ہو جائے گی۔

کچھ خاص
ایک اچھےAntivirus کی خصوصیات
ایک اچھے اینٹی وائرس کو خود سے کمپیوٹر کو سکین کرنا چاہیے۔ ایک اچھے اینٹی وائرس کے لیۓ یہ ضروری ھے کہ وہ میمری کا کم سے کم استعمال کرے۔

دنیا کی سب سے قدیم ڈومین
دنیا کی سب سے قدیم ڈومین
کیا آپ نے کبھی اس بات پر غور کیا ہے کہ سب سے پرانی رجسٹرڈ وہ کو سی ڈومین ہے جو اب تک قابلِ استعمال ہے؟ یہ اعزاز symbolics.com کو جاتا ہے جو 15 مارچ 1985ء کو رجسٹر کی گئی۔

موبائل فون اور درد سر
موبائل فون کا استعمال سر درد ، انسومیا اور مختلیف ذہنی بیماریوں کا سبب
سونے سے پہلے موبائل فون کا استعمال آپ کی نیند میں خلل پیدا کر سکتا ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق موبائل فون سے نکلنے والی شعائیں سر درد ، انسومیا اور مختلف ذہنی بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے۔

   
فائر فاکس استعمال کرنے والے متواجہ ہوں
Firefox users may face problems with the font.Firefox requires languages packages to correctly render Urdu characters. Please click here for more information.

پوسٹ نیوز،آرٹیکلز،ریویوز
نیوز پوسٹ کرنے کے لئے یا نیا آرٹیکل شروع کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔ اگر آپ کے پاس آئی ٹی سے متعلقہ کوئی بھی دلچسپ خبر یا آرٹیکل ہے تو ہمیں لکھیں۔

فیچر
پاکستان کی پانچ بہترین یونیورسٹی ویب سائٹس
پاکستان کی پانچ بہترین یونیورسٹی ویب سائٹس میں پہلا نمبرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ویب سائٹس کا ہے، دوسرے نمبر پر MAJU، تیسرے نمبر پر FAST، چھوتھے نمبر پر پنجاب یونیورسٹی اور پانچھویں نمبر پر بلوچستان یونیورسٹی کی ویب سائٹس شامل ہیں۔ AIOU ایسی یونیورسٹی ہے جس نے ناصرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بہت مقبولیت حاصل کی اور ملک کا نام روشن کیا۔

آئی ٹی گورو
عظیم پریم جی۔ انڈین آئی ٹی کنگ
پریم جی سٹینڈفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا امریکا میں کمپیوٹر سائنسزکی تعلیم حاصل کر رہے تھےجب ان کے والد صاحب دنیا سے چل بسے۔عظیم جی کی کمپنی صرف ان کی ہی کاوشوں سے آئی ٹی کے شعبے میں انڈیا کی سب سے بڑی کمپنی ہے۔ آج پریم جی کی کمپنی دنیا کی نمایاں کمپنیوں مثلا" نوکیا،سسکو اور نارٹل کے ساتھ کاروبار کرتی ہے۔

ٹیلینٹ
علی چوہدری ( اُردو پوانٹ کے بانی )
علی چو ہدری کا پورا نام علی رزاق چو ہدری ہے۔ 1998ء میں علی چو ہدری کو خیال آیا کے اردو میں" Greeting Cards" کی ایک ویب سائٹ بنائی جائے حالانکہ علی کو اس وقت کسی قسم کی پروگرامنگ کا کوئی علم اور تجربہ نہیں تھا لیکن انھوں نے اپنے اس خیال کو عملی جامہ پہنانے کے لیے کام کرنا شروع کردیا۔

آئی ٹی میش ویڈیوز
Toyota کا وایلن بجاتا ربوٹ۔
Toyota نے حال ہی میں ایک ایسا ربوٹ ایجاد کیا ہے جو کسی بھی انسان کی طرح وایلن بجا سکتا ہے۔ویڈیو دیکھنے کے لئے یہاں کلیک کریں۔




About Us | Contact | Download Font | Advertisment Card | For Freelancers
© ITMesh.com 2007  Urdu forums news Java jobs asp.net india pakistan movies muslim